Shop now

Youtube Updates today

ad

Sunday, September 20, 2020

مسجد ویڈیو معاملہ، ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں، شہباز گل

 مسجد ویڈیو معاملہ، ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں، شہباز گل


مسجد اللہ کا گھر ہے اس کااحترام ہم پر فرض ہے، شہباز گل فوٹوانٹرنیٹ



لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسجد وزیر خان میں میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے معاملے پر کہا ہے کہ ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں۔


لاہور کی تاریخی مسجد وزیرخان میں میوزک ویڈیو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آنے کے بعد اداکارہ صباقمر اورگلوکار بلال سعید مسجد کے اندر ویڈیو کی شوٹنگ کرنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ یہاں تک کہ مسجد میں ڈانس کرکے مسجد کا تقدس پامال کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزیر اوقاف نے مسجد میں گانے کی عکس بندی کرنے کا نوٹس لے لیا ہے۔

                Educational Video 

یہ بھی پڑھیں: مسجد میں گانے کی ویڈیو، سوشل میڈیا پھٹ پڑا

دوسری جانب صبا قمر اور بلال سعید نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں صرف نکاح کی تقریب کے مناظر فلمائے گئے ہیں اور ان مناظر کے پس منظر میں موسیقی شامل نہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر صباقمر اور بلال سعید کی ایک  ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دونوں مسجد کے اندر ڈانس کررہے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب نے مسجد میں میوزک ویڈیو کا نوٹس لے لیا


پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کراتے ہوئے صبا قمر اور بلال سعید کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ’’اور یہ محترمہ صبا قمر فرما رہی ہیں کہ مسجد میں صرف نکاح کا سین شوٹ کیا تھا۔ فنکار اور ادیب  معاشرے میں اخلاقیات کو پروان چڑھاتے ہیں۔ وہ اخلاقی اقدار کے باغبان ہوتے ہیں۔ ہمارے تو چند فنکاربھی دیدہ دلیری سے جھوٹ بولتے ہے۔مسجد کی بے توقیری کسی صورت قبول نہیں۔‘‘

  Educational Video

اور یہ محترمہ فرما رہی ہیں کہ صرف نکاح کا سین شوٹ کیا تھا۔ فنکار اور ادیب معاشرے میں اخلاقیات کو پروان چڑھاتے ہیں۔وہ اخلاقی اقدار کے باغبان ہوتے ہیں۔ہمارے تو چند فنکاربھی دیدہ دلیری سے جھوٹ بولتے ہے۔مسجد کی بے توقیری کسی صورت قبول نہیں۔ 


https://www.youtube.com/c/princetobateksingh


ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہامسجد وزیرخان لاہور میں پچھلے سالوں سے شادیوں کے فوٹو شوٹ سے بات شروع ہو کر اب میوزک ویڈیوز تک جا پہنچی ہے، مسجد اللہ کا گھر ہے اس کااحترام ہم پر فرض ہے،مسجد فوٹو شوٹ کے لئیے نہیں بلکہ اللہ کی عبادت اور سماجی بہبود کے کاموں کے لیے استعمال ہونی چاہئ


 Visit

Multiple ad

Featured Post

10 Best Free Blog Templates to Kickstart Your Blogging Journey

  10 Best Free Blog Templates to Kickstart Your Blogging Journey ‍ Image Source: FreeImages ‍ Are you ready to embark on your blogging jou...

Popular Posts

PMA

Youtube Channel Princetobateksingh Updates

Auto Index G

// Wait for the page to fully load document.addEventListener('DOMContentLoaded', function() { // Get all the post links on the page var postLinks = document.querySelectorAll('a[href^="https://princetobateksingh.blogspot.com/"]'); // Loop through all the post links for (var i = 0; i < postLinks.length; i++) { // Get the URL of the post var postUrl = postLinks[i].getAttribute('href'); // Send a fetch request to the Google Search Console API to request indexing of the post fetch('https://www.google.com/ping?sitemap=' + encodeURIComponent('https://princetobateksingh.blogspot.com/sitemap.xml') + '&url=' + encodeURIComponent(postUrl), { method: 'GET' }); } }); const images = document.getElementsByTagName('img'); for (let i = 0; i < images.length; i++) { images[i].addEventListener('error', function() { this.src = 'path/to/default/image.jpg'; }); } const links = document.getElementsByTagName('a'); for (let i = 0; i < links.length; i++) { links[i].addEventListener('error', function() { window.location.href = 'https://princetobateksingh.blogspot.com/'; }); }

Join Us

 
Prince Toba Tek Singh
Facebook Group · 549 members
Join Group
REHMAN2211 Computer Operator and Technical Person at Dawn Computer Centre Toba Tek Singh and Sharing Information with peoples on internet News Jobs e...
 

BPMA

Gest Post / Write Us Website for GBOB

Guest Posting Sites provided by prepostseo.com